سونے کی قیمت میں یکدم سے بڑی کمی۔۔ قیمت جان کر آپ بھی خریدنے دوڑ لگا دیں گے – Today Newztv

سونے کی قیمت میں یکدم سے بڑی کمی….قیمت جان کر آپ بھی خریدنے دوڑ لگا دیں گے –

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد ملک بھرمیں فی تولہ سونے کی قیمت میں 550 روپے کی کمیواقع ہوئی ہے…

۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق سونے کی قیمت 550 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 26 ہزار 600 روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کا بھاؤ 472 روپے کم ہوکر 108539 روپے ہے….

جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 33 ڈالر کم ہوکر 1812 ڈالر فی اونس ہے۔کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد

ملک بھرمیں فی تولہ سونے کی قیمت میں 550 روپے کی کمیواقع ہوئی ہے…۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق سونے کی قیمت 550 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 26 ہزار 600 روپے ہوگئی..

۔10 گرام سونے کا بھاؤ 472 روپے کم ہوکر 108539 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 33 ڈالر کم ہوکر 1812 ڈالر فی اونس ہے۔

Read more articles…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں