بختاوربھٹو کی سالگرہ!!! شوہر محمود چوہدری نے کیاشاندار سرپرائزدیا؟ – PAKISTAN PRESS

بختاوربھٹو کی سالگرہ…!!! شوہر محمود چوہدری نے کیاشاندار سرپرائزدیا؟ –

 

دبئی (نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی اور محمود چوہدری کی اہلیہ بختاور بھٹو نے اپنی 32 ویں سالگرہ منا ئی اس موقع پر بختاور کے شوہر محمود چوہدری کی جانب سے ان کے لیے زبردست سرپرائز کا اہتمام کیا گیا۔محمود چوہدری نے انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کی جس میں پھولوں

اور غباروں سے سجاوٹ کی گئی ہے اور ساتھ ہی سالگرہ کا کیک بھی رکھا ہے۔ محمود چوہدری نے کیپشن میں بختاور کو سالگرہ کی مبارکباد دی اور ساتھ ہی ان کی سلامتی کے لیے بھی دعا کی۔اس کے علاوہ انہوں نے اسٹوری بھی پوسٹ کی جس میں بیٹے میر حاکم کی جانب سے دیے جانے والا کارڈ دکھایا

گیا۔دوسری جانب بختاور نے انسٹاگرام اسٹوری پر بلاول، آصفہ اور اپنے والد آصف علی زرداری کی جانب سے بھیجے جانے والے خوبصورت گلدستوں کی تصویر شیئر کی۔

READ ;;;;;;;MORE

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں