مرتے وقت زبان کیوں بند ہو جاتی ہے۔۔۔؟؟؟

مرتے وقت زبان کیوں بند ہو جاتی ہے….؟؟؟

رتے وقت آدمی کی زبان کیوں بند ہو جاتی ہے؟روایت ہے کہ مرتے وقت فرشتوں کو دیکھ کر آدمی کی زبان بند ہو جاتی ہے تو چار فرشتے اس کے پاس آتے ہیں اور سلام کرتے ہیں….

۔ پہلا فرشتہ سلام کرنے کے بعد کہتا ہے۔ اے اللہ کے بندے! میں تیرے رزق پرموکل تھا۔ میں تمام زمیں پر تلاش کر آیا ہوں۔ مجھے تیرے رزق کا لقمہ کہیں نہیں ملا…

۔ اس کے بعد دوسرا فرشتہ سلام کے بعد کہتا ہے میں تیرے پانی پر ماکل تھا، میں تمام زمین پر تلاش کر آیا ہوں مگر تیرے نصیب کاایک قطرہ پانی مجھے نہیں ملا۔تیسرا فرشتہ کہتا ہے میں تیری سانس پر موکل تھا,,,

، مگر اب زمین پر کہیں بھی ایک سانس نظر نہیں آیا۔ پھر چوتھا فرشتہ کہتا ہے کہ میں تیری عمر پر موکل تھا۔ اب زمین پر تیری عمر کا کوئی حصہم وجود نہیں۔ اس کے بعد نامہ، اعمال اس کو دکھائے جاتے ہیں۔,…

اس وقت میت کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو جاتے ہیں۔وہ دائیں بائیں دیکھتا ہے اور نامہِ اعمال پڑھنے سے ڈرتا ہے اس کے بعد ملک الموت اس کی روح قبض کو لیتے ہیں۔

یا اللہ پاک! ہم سب کا خاتمہ بلخیر فرمانا اور ہمارے عمال ہمارے دایئں ہاتھ میں ہوں اور قیامت کے روز ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمانا۔ آمین۔

Read more articles….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں