عوام راشن پانی جمع کر لیں

عوام راشن پانی جمع کر لیں—

عوام راشن پانی جمع کر لیں حکومت نے 11 روز کے لئے سودا خریدنے پرپابندی لگا دی

11 روز کے لئے ہنسنے اورگھرکا سودا خریدنے پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے آنجہانی رہنما کم جونگ ال

کے انتقال کو10 سال مکمل ہونے پرشمالی کوریا کی حکومت نے 11 روز کے سوگ کااعلان کیا۔سوگ کے

دوران عوام کے ہنسنے، شاپنگ کرنے اورالکوحل پینے پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔خوشی کی تقریبات منعقد کرنے پربھی پابندی ہوگی۔ان احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی

read more news articles below”’

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں