رواں برس آسٹریلیا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیمیں پاکستان آئینگی، فیصل جاوید

رواں برس آسٹریلیا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیمیں پاکستان آئینگی…، فیصل جاوید

رواں برس آسٹریلیا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیمیں پاکستان آئینگی، فیصل جاوید اسلام آباد ( آن لائن )پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و سینیٹرفیصل جاوید خان نے کہا ہے— کہ مارچ میں آسٹریلیا اور اکتوبر میں انگلینڈ

اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں پاکستان آئیں گی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل ٹیمیں جذبے اور جنون کا گلدستہ سجانے جا رہی ہیں، نیک تمنائیں اور ڈھیروں دعائیں ان کے ساتھ ہیں،

ان شاء اللہ چوٹی کے مقابلے ہوں گے۔فیصل جاوید کا کہناتھا کہ جو جیتا وہی سکندر، امید ہے کہ جلد فل ہا ئوس کرائوڈ کی اجازت ہو گی، پی ایس ایل پاکستان میں ہونے سے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہوئی ۔

READ MORE ABOUT @PSL7

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں