احتساب عدالت کا بڑا فیصلہ ن لیگی رہنما کو کرپشن کیس میں بری کر دیا گیا – Today Newztv

احتساب عدالت کا بڑا فیصلہ ن لیگی رہنما کو ”کرپشن” کیس میں بری کر دیا گیا –

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) احتساب عدالت کا بڑا فیصلہ، ن لیگی رہنما کو کرپشن کیس میں بری کر دیا گیا۔۔۔ احتساب عدالت نے صاف پانی ریفرنس  کا فیصلہ سناتے ہوئے ن لیگی رہنماو سمیت 16 افراد کو بری کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں صاف پانی کیس ریفرنس کی

سماعت ہوئی ، ن لیگی رہنما انجینئر راجہ قمر السلام اور وسیم اجمل سمیت 16 افراد نے بریت کی درخواستیں دائر کر رکھی تھیں جسے احتساب عدالت کی جانب سے منظور کر لیا گیاہے۔صاف پانی کمپنی ریفرنس کا فیصلہ احتساب عدالت کے جج ساجد علی اعوان نے سنایا

۔ عدالت شہبازشریف کی بیٹی رابعہ اور داماد علی عمران کو اشتہاری قرار دے چکی ہے جبکہ رابطہ اور علی عمران کی جائیداد قرقی کے حکامات بھی جاری کر چکی ہے ۔اسلام آباد

(نیوز ڈیسک) احتساب عدالت کا بڑا فیصلہ، ن لیگی رہنما کو کرپشن کیس میں بری کر دیا گیا۔۔۔ احتساب عدالت نے صاف پانی ریفرنس
کا فیصلہ سناتے ہوئے ن لیگی رہنماو سمیت 16 افراد کو بری کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں صاف پانی کیس ریفرنس کی سماعت ہوئی ،

ن لیگی رہنما انجینئر راجہ قمر السلام اور وسیم اجمل سمیت 16 افراد نے بریت کی درخواستیں دائر کر رکھی تھیں جسے احتساب عدالت کی جانب سے منظور کر لیا گیاہے۔صاف پانی کمپنی ریفرنس کا فیصلہ احتساب عدالت کے جج ساجد علی اعوان نے سنایا ۔ عدالت شہبازشریف کی بیٹی رابعہ اور داماد علی عمران کو اشتہاری قرار دے چکی ہے جبکہ رابطہ اور علی عمران کی جائیداد قرقی کے حکامات بھی جاری کر چکی ہے ۔

CLICK MORE……..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں