سارے پاکستانی ہوشیار ہو جائیں گے فروری 2022 میں وہ ہونے والا ہے جو پچھلے ہزار سال میں نہیں ہوا –

سارے پاکستانی ہوشیار ہو جائیں گے,,, فروری 2022 میں وہ ہونے والا ہے… جو پچھلے ہزار سال میں نہیں ہوا –

این این ایس نیوز! رواں سال 2021 کا دوسرا مہینہ فروری شروع ہو چکا ہے۔ فروری کا مہینہ ہر سال کو سب سے چھوٹا مہینہ ہوتا ہے، اسی لیے اس مہینے کو منفرد حیثیت حاصل ہے۔ 4 سال تک فروری کا مہینہ ہر سال 28 ایام پر مشتمل ہوتا ہے،

جبکہ پانچویں سال فروری کے مہینے کے ایام 29فروری سال کا واحد مہینہ ہے جس کے ایام میں 4 سال بعد اضافہ ہوتا ہے۔ فروری 2021 کے مہینے میں ایک ایسی خاص بات ہے…..، جس کا تجربہ موجودہ دنیا کے کسی بھی انسان کو اپنی زندگی میں نہ کبھی ہوا،

نہ کبھی ہو گا۔ رواں ماہ کے دوران ہفتے کے تمام ایام 4 مرتبہ آئیں گے۔ایسا مہینہ دنیا کے کسی بھی کونے میں موجود کسی بھی انسان کی زندگی میں دوبارہ نہیں آئے گا۔ سال 2021 کے فروری

میں 4اتوار، 4پیر، 4منگل، 4بدھ، 4جمعرات، 4جمعہ اور4ہفتہ ہوں گے۔ ماہرین کے مطابق ایسا مہینہ ہر 823سال میں صرف ایک مرتبہ ہی آتا ہے۔ یعنی 823 سال بعد موجودہ دنیا کے لوگوں کو ایسا منفرد مہینہ ملا ہے۔

CLICK MORE…….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں