سرکاری ملازمین کیلئے عام تعطیلات کا اعلان ،نوٹیفکیشن جاری

سرکاری ملازمین کیلئے عام تعطیلات کا اعلان…. ،نوٹیفکیشن جاری

سرکاری ملازمین کیلئے عام تعطیلات کا اعلان ،نوٹیفکیشن جاری سرکاری ملازمین کیلئے عام تعطیلات کا اعلان ،نوٹیفکیشن جاری ابوظہبی (….نیوزڈیسک…) متحدہ عرب امارات کی حکومت نے عید الاضحیٰ پر سرکاری ملازمین کیلئے عام تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔

اماراتی میڈیا کے مطابق حکومت کی جانب سے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق چھٹیوں کی شروعات بروز پیر مورخہ 19 جولائی سے ہوگا۔

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں عید الاضحیٰ کیلئے 4 روز کی چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے، جو پیر 19 جولائی سے بروز جمعرات مورخہ 22 جولائی تک ہوں گی جبکہ تئیس اور چوبیس جولائی کو ہفتہ وار تعطیل ہوگی

۔یو اے ای گورنمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق عید کی چھٹیوں کے بعد دفتری امور پچیس جولائی سے انجام دیے جائیں گے، یوں مجموعی طور پر چھ چھٹیاں ہوں گی۔ ان تعطیلات کا اطلاق تمام پرائیوٹ کمپنیوں پر بھی ہوگا۔

CLICK BELOW…….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں