”وعدہ کرو کھا نا کھانے سے پہلے یہ لازمی پڑھو گے، گھر میں دولت ایسے نازل ہو گی جیسے بارش“

”وعدہ کرو کھا نا کھانے سے پہلے یہ لازمی پڑھو گے…، گھر میں دولت ایسے نازل ہو گی,, جیسے بارش“

کھا نا کھانے سے پہلے صرف ایک بار یہ پڑھ لو۔ انگو ٹھا لگو ا لو آپ کے گھر دولت کے ڈھیر لگ جائیں گے۔ اللہ سے دعا ہے…. اے ہمارے مالک ہمیں اپنے فضل و کرم کے سائے میں رکھنا۔ ہمیں حلال روزی سے نواز اور اپنے سوا کبھی کسی کا محتاج نہ فر ما ” آج میں آپ دوستوں کے ساتھ ایک ایسا وظیفہ شیئر کر نے جا رہا ہوں۔

جس کر برکت و عظمت سے آپ کے گھر دولت کے ڈھیر لگ جائیں گے۔ کھا نا تو سب ہی لوگ کھاتے ہیں….. کسی کو اللہ تعالیٰ نے زیادہ نعمتوں سے نوازا ہے تو کسی کو کم سے اگر آپ کھا نا کھانے سے پہلے یہ وظیفہ کر لیتے ہیں۔ تو آپ کروڑوں روپے حاصل ہو جائیں گے۔ اور آپ بھی دنیا کی نعمتوں سے سر فراز ہو جا ئیں گے۔

اور آپ کے گھر میں بھی مزے مزے کے کھانے آ ئیں گے۔ اللہ کی ذات پر پختہ اور کا مل یقین رکھتے ہوئے…. اس وظیفے پر عمل کر یں۔ اور خود کو کروڑ پتی بنتے ہوئے دیکھیں۔ عمل اور ضروری ہدایات: یہ وظیفہ آپ نے نماز ظہر کے بعد کر نا ہے اور اس آیتِ مبارکہ کو ایک مرتبہ پڑ ھنا ہے۔

تین مرتبہ درودِ پاک پڑ ھنا ہے اور آخر میں اللہ پاک سے دعا مانگنی ہے اس عمل کو پنتالیس روز تک کر نا ہے۔ نوٹ: یہ عمل آپ کھانے کے تینوں ٹائم کر سکتے ہیں۔ ان شاء اللہ اللہ کی عطا سے آپ کے گھر دولت کے ڈھیر لگ جائیں گے۔ آپ کا گھر پیسوں سے بھر جائے گا آپ کی جیب کبھی خالی نہ رہے گی۔

اللہ آپ کے دسترخوان کو وسیع فر ما دے گا۔ اللہ ہم سب کو ہماری اوقات کے مطا بق نہیں بلکہ اپنی شان کے مطابق نعمتیں عطا فر ما ئے۔ وظیفہ کر نے سے پہلے پہلے کچھ نہ کچھ صدقہ و خیرات کر لیا کر یں۔ ہر وظیفہ انسان کی بہتری کے لیے ہی ہوتا ہے اور اس وظیفے کی مدد سے آپ آپ کی مالی تنگیوں سے چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ نے زندگی کے ہر معاملے میں انسان کی رہنما ئی فر ما ئی ہے اور رہنمائی فر ماتے ہوئے انسانی زندگی کو بہت ہی زیادہ آ سان کر دیا ہے ……اور نعمتوں سے ما لا مال فر ما دیا ہے۔ اللہ پاک نے انسان کو مشکلات میں ڈالنے کا فیصلہ تو ضرور کیا مگر ایسا نہیں کہ اللہ پاک انسا ن کو مشکلات میں ہی دیکھنا چاہتا ہے

ایسا بات نہیں ہے ۔ بلکہ اللہ پاک انسان کی آزما ئش لے رہا ہو تا ہے کہ اس کا بند ہ اس کا کتنا شکر گزار رہتا ہے اور کتنا صبر کرتا ہے۔ اللہ بہت رحیم ہے۔ اللہ نے امتحان تو لیا ہی لیا….. مگر انسان کے لیے آسا نیاں بھی پیدا کر دیں کہ اس وظیفے کے استعمال سے ہر قسم کی تنگیاں مالی تنگیاں دور کر سکتے ہیں۔

READ ALSO……

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں