10یا15ہزار روپے ۔رجسٹریشن شروع ۔ 4لاکھ طلبہ کیلئے ماہانہ کتنے پیسے دیئے جائیں گے ؟ ،وظیفہ مقرر۔۔ آج کی بڑی خبر

10یا15ہزار روپے ۔رجسٹریشن شروع ۔ 4لاکھ طلبہ کیلئے ماہانہ کتنے پیسے دیئے جائیں گے…. ؟ ،وظیفہ ”مقرر” آج کی بڑی خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم 3 لاکھ 83 ہزار طالبات کوماہانہ وظائف کی ادائیگیوں کا معاملہ—-، ​محکمہ سکول ایجوکیشن معاوضوں کی ادائیگی کے لئے مزید 4 لاکھ طالبات کو رجسٹریشن دے گا، رجسٹریشن کے لئے 108 سنٹرز تشکیل، رجسٹریشن کا عمل 4 دسمبر تک جاری رہے گا۔

تفصیلات کے مطابق صوبہ بھر کے سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم 3 لاکھ 83 ہزار طالبات کو ماہانہ وظائف کی ادائیگیاں التواء کا شکارہیں…….۔ ذرائع کے مطابق فنڈز کی کمی کی وجہ سےسرکاریسکولوں کے طالبات کو رجسٹریشن دینے کا عمل روک دیا گیا تھا۔

سرکاری سکولوں کے طالبات کو وظائف کی ادائیگی کیلئے سولہ اضلاع میں رجسٹریشن کا عمل دوبارہ شروع کردیا گیا۔جس میں پہلے سے رجسٹرڈ طالبات کا تعلق پنجاب کے 3 ہزار 922 سکولوں سے ہے۔ وظائف ی ادائیگی کیلئے مزید 4 لاکھ طالبات کو رجسٹریشن کی جائے گی۔نئی رجسٹریشن کیلئے سولہ اضلاع میں 108 سینٹرز تشکیل دے

دیئے گئے ہیں ۔نئیرجسٹریشن کا عمل 12 اکتوبر سے دوبارہ شروع کردیا گیا ہے۔پروگرام کے تحت سرکاری سکولوں کے طالبات کو چھ سو روپے ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا۔سکول طالبات کو وظائف پنجاب بنک کے ذریعے ادا کیے جائیں گے۔مذکورہ پروگرام آوٹ آف سکول مستحق طالبات کیانرولمنٹ میں اضافہ کیلئےشروع کیا گیا تھا

جبکہ پنجاب حکومت کے اس اقدام کو طالبات سمیت والدین کی جانب سے بہت سراہا جا رہا ہے والدین کا کہنا ہے….. کہ دیے جانے والی رقم سے کافی حد تک بچوں کے خرچ میں مدد ملتی ہے جس پر ہم پنجاب حکومت کے مشکور ہیں

READ ALSO…..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں