انتظار کی گھڑیاں ختم ۔۔

انتظار کی گھڑیاں ختم ۔۔

انتظار کی گھڑیاں ختم ۔۔۔!!! سیاسی جماعت بنانے سے متعلق آفریدی نے اپنی رائے کا اظہار کر دیا اسلام آباد(نیو زڈیسک)سماجی کارکن و گلوکار شہزاد رائے اور قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سیاست جماعت بنانے سے متعلق اپنی اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔

شاہد آفریدی حال ہی میں گلوکار شہزاد رائے کے ہمراہ نجی ٹی وی کے ایک شو میں شریک ہوئے جہاں دونوں شخصیات نے سیاست میں انٹری سے متعلق گفتگو کی۔شو کے دوران شہزاد رائے نے بتایا ……کہ میں راستے میں شاہد آفریدی سے گزارش کر رہا تھا کہ وہ سیاسی جماعت بنا لیں۔شہزاد رائے کے مطابق شاہد آفریدی کا مانناہے

کہ انصاف اور تعلیم دوا ہم اور بنیادی چیزیں ہیں جس پر میں نے شاہد آفریدی سے کہا کہ انصاف پر ایک سیاسی جماعت بنائی جاچکی ہے، اب ایجوکیشن پر برائے مہربانی آپ ایک پارٹی بنائیں ۔گلوکار نے بتایا کہ میں راستے بھر شاہد آفریدی کو مجبور کرتا رہا …….لیکن وہ نہیں مانے اور ان کہنا تھا کہ میں کوئی پارٹی نہیں بنانا چاہتا ۔

READ ALSO…..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں