اسکولز اور کالجز15 فروری تک بند رکھنےکا فیصلہ

اسکولز اور کالجز15 فروری تک بند رکھنےکا فیصلہ—

اسکولز اور کالجز15 فروری تک بند رکھنےکا فیصلہ اسکول اور کالج 15 فروری تک بند رکھنےکا فیصلہ کیا گیا ہے—- ۔بھارتی میڈیا کے مطابق مہاراشٹر میں سوئمنگ پول اور جم پیر سے بند کر دیے جائیں گے،

جبکہ دفاتر میں ملازمین کی حاضری 50 فیصد تک محدود کر دی گئی ہے۔میڈیا کے مطابق مہاراشٹر کے نجی دفاتر میں مکمل ویکسینیشن والوں کو ہی آنے کی اجازت ہوگی۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارتی ریاست گجرات میں کرفیو رات 10 بجے سے صبح 6 بجے تک ہوگا۔

READ MORE NEWS BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں