قیامت سے پہلے آخری رمضان کی نشانی کیاہوگی،حضوراکرم ؐ نے کیاارشاد فرمایا؟جانیں – AF Newz

قیامت سے پہلے آخری رمضان کی نشانی کیاہوگی…،حضوراکرم ؐ نے کیاارشاد فرمایا؟جانیں –

 

حضوراکرم ؐ نے فرمایا:لوگوقیامت سے پہلے ایک رمضان ایساآئے گاجس میں ایک ایسی شدیدآواز آئےگی اوردنیامیں کوئی نہیں جان سکے گاکہ آواز کہاں سے آئی۔آپ ؐ نے فرمایا—کہ اگررمضان میںایسی آواز سنائی دےجس کاکوئی کھوج نہیں لگایاجاسکا

توپھرایک سال کارزق اپنے گھرمیں سمیٹ کررکھ لیناکیونکہ اس کے بعد آفتیں ٹوٹیں گی۔حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ میری امت میں ایک جماعت یومِ قیامت تک سر بلندی کے

ساتھحق کے لئے بر سرِ پیکار رہے گی۔ اس سے معلوم ہوتا ہے—- کہ مؤمنین کی ایک ایسی جماعت یومِ قیامت تک زندہ رہے گی مگر مندرجہ ذیل احادیث میں صراحت ہے کہ قیامت سے پہلے تمام مؤمنین کو موت آجائے گی اور قیامت کے دن کوئی مؤمن زندہ نہ ہوگا۔

READ MORE,,,,,,,

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں