ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں اضافہ کر دیا گیا – The Urdu Medium

ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں اضافہ کر دیا گیا – The Urdu Medium

theurdumedium

3 days ago
پاکستان

لاہور(این این آئی) پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز نے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 10 فیصد اضافے کے احکامات جاری کر دئیے۔ریٹائرڈ ملازمین اور ان کے اہل خانہ کے لیے پنشن میں اضافے کا اطلاق

یکم جنوری 2022 سے نافذ العمل ہوگا۔ 10 فیصد اضافے کی ادائیگی دسمبر 2021 میں جاری تنخواہ کے مطابق کی جائے گی۔پینشن میں اضافے کی منظوری پی آئی اے کے 62 ویں بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں دی گئی۔اس سے قبل 14 دسمبر

2021 کو پی آئی اے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا گیا تھا۔ پی آئی اے کے چیف ہیومن ریسورس آفیسر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تنخواہوں میں اضافیکا اطلاق یکم نومبر سے ہوا۔

Check Also



رمضان المبارک کا آغاز اپریل کی کس تاریخ کوہوگا؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

کویت سٹی(این این آئی ) رمضان المبارک کا آغاز اپریل میں ہوگا لیکن اب کویت …

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں