اس تصویر میں عمران خان سے آٹو گراف لینے والی بچی کس قدآور شخصیت کی بیٹی ہے ؟

اس تصویر میں عمران خان سے آٹو گراف لینے والی بچی کس قدآور شخصیت کی بیٹی ہے… ؟

اس تصویر میں عمران خان سے آٹو گراف لینے والی بچی کس قدآور شخصیت کی بیٹی ہے ؟ اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عمران خاں کی زندگی کا کچھ حصہ برطانیہ میں بھی گزرا ہے ………جس میں زیادہ حصہ اُن کی جوانی کے ایام کا ہے

یہ عمران خان کے ایام جوانی میں لندن میں کھینچی گئی ایک تصویر ہے جس میں وہ ایک ننھی پری کے ساتھ تصویر بنوا رہے ہیں۔ جس میں وہ اپنے دوست نعیم الحق کے لندن والے فلیٹ میں موجود ہیں

اور نعیم الحق کی بیٹی عمران خان سے آٹو گراف لے رہی ہیں ، نعیم الحق آج ہم میں نہیں مرحوم وزیراعظم عمران خان کے پرانے دوست تھے جو بعد میں وہیں لندن میں عمران خان کے سیکرٹری بن گئے،

سارے مالی معاملات کو وہی دیکھتے تھے پھر یہ ساتھ عمران خان کے وزیراعظم بننے تک جاری رہا ۔مگر وہ آج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔

READ MORE………….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں