جیت وہی جس کا دشمن بھی اعتراف کرے۔پاک فوج نے اپنی قوم کو 14اگست کا بہترین تحفہ دیا،بھارتی کرنل کی آئی ایس آئی کو مبارکباد ،اس وقت بھارت کی حالت کیسی ہے؟ تہلکہ خیز اعتراف بھی کرلیا

جیت وہی جس کا دشمن بھی اعتراف کرے۔پاک فوج نے اپنی قوم کو 14اگست کا بہترین تحفہ دیا،بھارتی کرنل کی آئی ایس آئی کو مبارکباد…. ،اس وقت بھارت کی حالت کیسی ہے…؟ تہلکہ خیز اعتراف بھی کرلیا

جیت وہی جس کا دشمن بھی اعتراف کرے۔پاک فوج نے اپنی قوم کو 14اگست کا بہترین تحفہ دیا،بھارتی کرنل کی آئی ایس آئی کو مبارکباد ،اس وقت بھارت کی حالت کیسی ہے؟

تہلکہ خیز اعتراف بھی کرلیا ممبئی(نیوز ڈیسک)بھارتی فوج کے سابق اہلکار اور دفاعی تجزیہ کار نے پاک فوج اور آئی ایس آئی کو مبارکباد دی ہے۔بھارتی فوج کے سابق اہلکار کرنل دھنویر سنگھ نے اپنے بیان میں کہا

کہ پاک فوج اور آئی ایس آئی نے پاکستان کو یوم آزادی پر بڑا تحفہ دیا جس پر وہ مبارکباد کے مستحق ہیں۔بھارت کے دفاعی تجزیہ کار کرنل دھنویر سنگھ کا کہنا تھا کہ بھارت کی حالت اس لڑکے کی ہے

 

جو دو سورماؤں کی لڑائی میں خوامخواہ چانٹے کھا کر روتا ہوا گھر آجاتا ہے۔

………………………………….شیئر کریں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں