1985 سے 1990 کے دوران نواز شریف نے دونوں ہاتھوں سےقومی خزانے کو کتنے ملین کا ٹیکہ لگایا؟ایسا دعویٰ کہ (ن)لیگی بھی سوچنے پر مجبور

1985 سے 1990 کے دوران نواز شریف نے دونوں ہاتھوں سےقومی خزانے کو کتنے ملین کا ٹیکہ لگایا…؟ایسا دعویٰ کہ (ن)لیگی بھی سوچنے پر مجبور

اسلام آباد (ویب ڈیسک)1985 سے 1990 کے دوران نواز شریف نے دونوں ہاتھوں سے ایل ڈی اے کو لوٹا، وزیربحری امور علی زیدی نے شواہد سماجی میڈیا پر ڈال دئیے۔ جمعرات کو علی زیدی نے کہاکہ بالآخر بطور وزیراعلیٰ نواز شریف کی لوٹ مار بھی قوم کے سامنے بے نقاب ہو رہی ہے، 1985

سے 1990 کے دوران نواز شریف نے دونوں ہاتھوں سے ایل ڈی اے کو لوٹا۔ انہوں نے کہاکہ نواز شریف نے 1 کنال کے 500 پلاٹس اپنے درباریوںمیں بانٹے، نواز شریف نے بطور وزیر اعلیٰ پنجاب قومی خزانے کو 250 ملین کا ٹیکہ لگایا،

نوازشریف نے جعلی دستاویز کے باعث ایل ڈی اے کو 700 ملین کا نقصان پہنچایا۔ انہوں نے کہاکہ نواز شریف نے 2400 گھوسٹ ملازمین کے ذریعے ایل ڈی اے اور واسا کو لوٹا،

35 برس بعد سکینڈل دوبارہ اٹھایا جا رہا ہے مگر ملک ضیاء کی کرپٹ باقیات کے ہاتھوں دقت اٹھا رہا ہے، ان لٹیروں کو بے نقاب کرنے پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو شاباش دی۔

READ THIS MORE……………..///////

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں