طلاق کے بعد حلالہ کیلئے قائم سینیٹز کی حیثیت کیاہے۔۔ ؟ حکومت نے واضح اعلان کردیا

طلاق کے بعد حلالہ کیلئے قائم سینیٹز کی حیثیت کیاہے۔۔ ؟ ”حکومت نے واضح اعلان کردیا

طلاق کے بعد حلالہ کیلئے قائم سینیٹز کی حیثیت کیاہے۔۔ ؟ حکومت نے واضح اعلان کردیا اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی علامہ حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ حلالے کی شرط سے نکاح کی اجازت شریعت نہیں دیتی،

اس نیت سے طلاق دینے والے شخص کیخلاف بھی کارروائی ہونی چاہیے،شریعت میں کسی کو بھی حلالہ سینٹر بنانے کی اجازت نہیں ہے ،میرا وعدہ ہے اور پوری کوشش ہوگی کہ حلالہ سینٹر بند ہوں اور ان کے خلاف کارروائی ہو۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے

علامہ طاہرمحمود اشرفی نے کہا کہ شریعت میں حلالہ سینٹر کا تصور موجود نہیں ہے،اس پرتمام مفتیان متفق ہیں،حلالہ سینٹرکےنام پربننےوالے تمام اداروں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے،

اس پر 11محرم کو میری طرف سے ایک خط اسلامی نظریاتی کونسل اور وزیراعظم عمران خان کو بھیجا جائیگا۔انہوں نے کہا کہ طلاق کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے ،اس طرف دیکھنے کی بھی ضرورت ہے۔

SHARING IS CARING

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں