مینار پاکستان واقعہ ، متاثرہ لڑکی کاپیشہ کیا ہے؟ شرمناک حقیقت بھی سامنے آگئی – The News Pak

مینار پاکستان واقعہ ، متاثرہ لڑکی کاپیشہ کیا ہے,,,؟ شرمناک حقیقت بھی سامنے آگئی –

لاہور (ٹوڈے نیوز) مینار پاکستان پر ہجوم کے ہاتھوں یوم آزادی پرہ ر ا س ا ن ی کا سامنا کرنے والی ٹک ٹاکر لڑکی کے بارے میں انکشاف

ہوا ہے کہ وہ پیشے کے اعتبار سے نرس ہے۔متاثرہ لڑکی پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) لاہور میں بطور سٹاف نرس کام کر

رہی ہیں۔ تین سال قبل ان کی تعیناتی کوٹ خواجہ سعید ہسپتال میں بھی ہوئی تھی۔متاثرہ لڑکی دورانِ ڈیوٹی ہسپتال میں بھی ٹک ٹاک ویڈیوز

بناتی رہتی تھی ۔جس کے باعث اسے دو بار نوٹسز بھی جاری کیے گئے تھے۔متاثرہ خاتون عائشہ بیگ سے متعلق یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ انہوںنے ایف آئی آر میں غلط پتہ لکھوایا ہے ۔

لوگ غلط پتہ پر جاکر رابطہ کر رہے ہیں اور وہ مکان کسی عمر رسیدہ میاں بیوی کا ہے جو کہ عائشہ بیگ کو جانتے تک نہیں۔

SSSSSSSSSSSSSSSSSSSSSSSSSSSSSSSSSSSSSSSSSSSSSSSSSSSSSSSSS

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں