سکول بند کر دیے جائیں ، اطلاعات درست ثابت ہوئیں ، اساتذہ، بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی – The News Pak

سکول بند کر دیے جائیں…. ، اطلاعات درست ثابت ہوئیں ، اساتذہ، بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی –

 سکول بند کر دیے جائیں ، اطلاعات درست ثابت ہوئیں ، اساتذہ، بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی——نجی اسکول میں بچوں کو حبس بے جا میں رکھنے اور والدین پر ت، ش، د، د کے معاملے پر محکمہ تعلیم نے وزیرتعلیم کی ہدایت پر نجی اسکول کی رجسٹریشن معطل کردی۔

بچوں کے والد نے اسکول انتظامیہ پر ت، ش، د، د کا الزام لگایا تھا۔ اس معاملے پر تحقیقاتی کمیٹی نے گزشتہ روز محکمہ تعلیم کو رپورٹ جمع کروائی تھی۔ کراچی کے ایک نجی اسکول میں بچوں کو

حبس بے جا میں رکھنے اور والدین پر ت، ش، د، د کے معاملے میں والدین کی تمام شکایات درست ثابت ہوئیں، تحقیقاتی ٹیم نے رپورٹ محکمہ تعلیم کو جمع کروادی۔ تحقیقاتی

ٹیم نے بتایا کہ نجی اسکول فیس کی تاخیر پر بچوں کو حبس بے جا میں رکھتا ہے، فیس بذریعہ بینک نہیں بلکہ کیش لی جاتی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے—- کہ اسکول کی رجسٹریشن معطل کی جائے، رپورٹ وزیر تعلیم کو ارسال کردی گئی ہے۔

واضح رہے کہ کراچی کے ایک نجی اسکول کی انتظامیہ کی جانب سے بچے کے سامنے اس کے والد کو ت، ش، د، د کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

READ MORE NEWS BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں