اس ہفتے کس دن سے پورے ملک میں پانی ہی پانی ہوگا ، سخت طوفانی بارشوں کا طاقتور سسٹم ملک میں داخل ہونے جا رہا ہے – The News Pak

اس ہفتے کس دن سے پورے ملک میں پانی ہی پانی ہوگا…، سخت طوفانی بارشوں کا طاقتور سسٹم ملک میں داخل ہونے جا رہا ہے –

اس ہفتے کس دن سے پورے ملک میں پانی ہی پانی ہوگا ، سخت طوفانی بارشوں کا طاقتور سسٹم ملک میں داخل ہونے جا رہا ہے—– اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اس ہفتے کس دن سے پورے ملک میں پانی ہی پانی ہوگا ،

سخت طوفانی بارشوں کو طاقتور سسٹم ملک میں داخل ہونے جا رہا ہے—- ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے موسمیاتی ماڈل کو سامنے رکھ کر موسم کی خبریں دینے والے ماہرین کا کہنا ہے

کہ پاکستان میں کراچی سے کشمیر تک سخت طوفانی بارشوں سے جل تھل ہونے والی ہے ۔ کہا جا رہا ہے —کہ اتوار کو ملک میں داخل ہونے والے اس سسٹم سے پورے

ملک میں اس قدربارشیں برسیں گی کہ ہر طرف پانی ہی پانی نظر آئے گا اور زیریں علاقے زیر آب آجائیں گے ، محکمہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے

کہ اس طاقتور بارش برسانے والے سسٹم کے تحت اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ ہے جس کیلئے شہریوں کو تیار رہنا چاہئے۔

read more news below

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں