آج کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز! چوہدری نثار نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا – The News Pak

آج کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز….! چوہدری نثار نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا –

آج کی سب سے بڑی بریکنگ نیو…ز! چوہدری نثار نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا—— اسلام آباد(–نیوز ڈیسک–) یاد رہے,, کہ سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کا شمار مسلم لیگ ن کی پالیسی ساز رہنماؤں کی صف میں ہوتا تھا

لیکن پارٹی سے اختلافات کی وجہ سے انہیں الیکشن میں بھی شدید نقصان اُٹھانا پڑا اور قومی اسمبلی کی کسی نشست سے کامیابی ان کا مقدر نہیں ہوئی۔  چودھری نثار علی خان نے پنجاب اسمبلی میں نہ تو حلف اُٹھایا

اور نہ ہی اسپیکر پنجاب اسمبلی کے انتخاب کے لیے پولنگ کے عمل میں شامل ہوئے۔ سینئر صحافی ہارون رشید نے دعوی کیا ہے– کہ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر چکے ہیں۔

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا– کہ چوہدری نثار بڑی انا رکھتے ہیں–،وہ تحریک انصاف میں شامل ہونے کا فیصلہ کر چکے ہیں۔چوہدری نثار کار سیاست کی باریکیوں کو سمجھتے ہیں۔

ایچی سن کالج میں کرکٹ ٹیم کے کپتان چوہدری نثار تھے—- عمران خان نہیں۔وہ تو بارہویں نمبر پر تھے– جسے کبھی کھلا لیتے تھے۔ سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار

کس سیاسی جماعت میں شامل ہوں گے،اس حوالے سے خوب قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔گذشتہ روز بتایا گیا کہ چوہدری نثار علی خان کو پی ٹی

آئی پنجاب کی صدارت کی پیشکش کی گئی ہے۔چوہدری نثار علی خان نے دوست احباب سے مشورے کا وقت مانگا ہے—– تاہم پی ٹی آئی میں شمولیت کا باقاعدہ فیصلہ چوہدری نثار پر چھوڑا گیا ہے،ذرائع کا کہنا ہے— کہ اگر معاملات طے ہو گئے

تو اگلے انتخابات کے بعد چوہدری نثار کو پنجاب میں بڑا انتظامی عہدہ بھی دیا جا سکتا ہے۔چوہدری نثار علی سے پی ٹی آئی رہنماؤں کی چند روز پہلے ملاقات ہوئی تھی۔اس ملاقات کو خفیہ رکھا گیا تھا۔پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے اس ملاقات کی تصدیق بھی کی ہے۔۔

READ MORE INTRESTING ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں