10 سال پہلے لڑکا اپنی جس دوست کو چھوڑ کر بھاگ گیا تھا آج وہی لڑکی باس بن کر واپس آگئی – The News 100

10 سال پہلے لڑکا اپنی جس دوست کو چھوڑ کر بھاگ گیا تھا …..آج وہی لڑکی باس بن کر واپس آگئی.

ایک استاد نے 10سال پہلے اپنی دوست کو چھوڑا  اور اب  اپنی نئی باس کے روپ میں اسی سابقہ دوست کو دیکھ کر حیران ہےایک شخص ، جس کا نام نہیں بتایا گیا،  نے 10سال پہلے اپنی دوست سلویا کو چھوڑا اور دوسرے ملک منتقل ہوگیا…

۔اُس نے ایک بلاگ، آسک  اے منیجر(Ask A Manager) کو بتایا کہ 10سال پہلے کرسمس کی چھٹیوں پر وہ اپنی فیملی سے ملنے گئی تو  وہ اسے بغیر بتائے دوسرے ملک چلا گیا۔دونوں کے کوئی مشترکہ

دوست بھی نہیں تھے اور اس کے بعد دونوں کے بیچ کوئی رابطہ بھی نہیں ہوسکا۔حالانکہ سلویا نے اسے ڈھونڈنے کی کوشش کی تھی۔ یوں ٹھکرائے جانے کے باعث سلویا کو لوگوں کا مذاق بھی سہنا پڑا۔انٹرنیشنل سکول میں کام کرنے والے استاد کو بتایا گیا کہ,,,,

جلد ہی ایک نئی ڈائریکٹر آنے والی ہے۔ جب اس شخص نےڈائریکٹر کے بارے میں گوگل کیا تو معلوم ہوا کہ یہ تو اس کی پرانی دوست ہے، جسے چھوڑ کر وہ بھاگ گیا تھا

READ MORE…….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں