پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر! مریم نواز نے سیاست میں نہ آنے کا اعلان کر دیا، وجہ کیا بنی؟ – News 92

پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر”’! مریم نواز نے سیاست میں نہ آنے کا اعلان کر دیا، وجہ کیا بنی…؟ –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے محمد زبیر کو ترجمان کے عہدے سے ہٹانے سے انکار کر دیا، نائب صدر مریم نواز نے کہا ——کہ میاں نواز شریف اور میں سیاست میں نہیں آئیں گے۔

ویڈیو بنانے والوں کیخلاف ہوں۔ محمد زبیر کو ڈرایا دھکایا گیا ،انہین دوسال سے ڈرایا جا رہا ہے۔ مجھ سے جس نے لڑنا ہے وہ سیاسی طور پر لڑیں۔ میرے پاس کسی کی نجی ویڈیو نہیں ،تاہم سازش کی ویڈیو ہے۔

لاہور میں بیٹ رپورٹرز سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا—- کہ محمد زبیر کی ویڈیو ان کا ذاتی معاملہ ہے۔ ایسے کسی کی غیر اخلاقی ویڈیو سامنے آنا انتہائی بری بات ہے ۔ کسی کی بھی ویڈیو سامنے نہیں آنی چاہیے ۔

مریم نواز نے کہا کہ چیئرمین نیب کی توسیع آئین کے دائرہ اختیار میں ہونا چاہیے اس کا فیصلہ پارٹی کرے گی ۔ میں تو یہ چاہتی ہوں میاں نواز شریف کی واپسی دسمبر سے پہلے ہو— لیکن اس حکومت میں انہیں واپس بلانا حماقت ہوگی۔ میاں نواز شریف اور میں سیاست میں نہیں آئیں گے۔

دوسری جانب محکمہ موسمیات نے تیز ہوائوں کیساتھ طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کر دی ،ماہرین موسمیات کا کہنا ہے جم کر برسنے والے مون سون بادلوں کی سندھ میں انٹری ہو چکی ،محکمہ موسمیات نے 2 اکتوبر تک اربن فلڈنگ کا الرٹ جا ری کر دیا ۔

نمائندہ نیو نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی،حیدرآباد،ٹھٹھہ،بدین،دادو میں موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کردی،اس کے ساتھ ساتھ سکھر لاڑکانہ ،جیک آباد میں بھی بادل برسیں گے ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے

دو اکتوبر تک اربن فلڈنگ کی وارننگ بھی جاری کی گئی ہے جس کے تحت ماہی گیروں کو سمندر کی گہرائی میں جانے سے منع کیا گیا ہے ،کیونکہ کسی بھی وقت سمندر میں طغیانی آنے کا خدشہ ہے۔

CHECK MORE ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں