پرائیویٹ سکولز ختم؟ تعلیمی میدان میں بڑی تبدیلی پورے ملک میں کیا ہونےوالاہے۔۔ ایسا اقدام کہ پوری قوم دعائیں دینےلگی – Qahani.com

پرائیویٹ سکولز ختم……؟ تعلیمی میدان میں بڑی تبدیلی پورے ملک میں کیا ہونےوالاہے…… ایسا اقدام کہ پوری قوم دعائیں دینےلگی – Qahani.com

 تعلیمی میدان میں بڑی تبدیلی پورے ملک میں کیا ہونےوالاہے۔ وفاقی وزیر برائے تعلیم و فنی تربیت شفقت محمود نے کہا ہے کہ پہلی سے پانچویں تک یکساں نصاب  نافذ العمل ہوچکا ہے….

۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شفقت محمود کا کہنا تھاکہ پاکستان کی تاریخ میں پہلیبار یکساں نصاب لایا گیا ہے، پہلی سے پانچویں تک ملک بھر کے تعلیمی اداروں کیلئے ایک جیسا نصاب ہے…..

۔ ان کا کہنا تھاکہ پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت، آزاد کشمیر اور بلوچستان میں یکساں تعلیمی نصاب کا آغاز کر دیاگیا ہے,,,,,، یہ ایسا نصاب ہوگا جو تمام اسکولز اور مدارس میں یکساں طور پر نافذ ہوگا۔ شفقت محمود کا کہنا تھاکہ یکساں نصاب تعلیم ہمارے منشور کا حصہ ہے,,,

اور وزیراعظم نے ایک جیسا تعلیمی نصاب کاباقاعدہ آغاز کردیا ہے۔ واضح رہے کہ اگر ملک بھر میں یکسان تعلیمی نظام نافذ ہو گیا تو لوگوں کاپرائیویٹ سکولز سے انحصار کافی حد تک کم ہو جائےگا۔

READ MORE…..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں