استعفیٰ پر استعفیٰ۔۔ایک اور کھلاڑی مستعفی۔۔۔ بڑی شخصیت نے استعفیٰ وزیراعظم ہاؤس کو بھجوادیا – Qahani.com

استعفیٰ پر استعفیٰ,,ایک اور کھلاڑی مستعفی…بڑی شخصیت نے استعفیٰ وزیراعظم ہاؤس کو بھجوادیا –

 

Android App iOS App

وفاقی حکومت نے چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ عاطف آر بخاری کو عہدے سے ہٹادیا—-جنہوں نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم ہائوس کو بھجوا دیا ۔چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ عاطف آر بخاری نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی

تووزیراعظم نے ان سے استعفیٰ طلب کیا جو وزیراعظم آفس کوبھجوادیا گیا۔یاد رہے کہ تحریک انصاف کے 3سالہ دور میں چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ کے عہدے سے ہٹائے جانے و الے یہ چوتھے چیئرمین ہیں،

ان کی جگہ جلد نئے چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ کی تعیناتی کاامکان ہے— اس کیلیے مختلف نام زیر غور ہیں۔واضح رہے کہ تحریک انصاف نے اقتدار میں آنے کے بعد پہلے نعیم زمیندار کو ہٹاکر ہارون شریف کو چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ تعینات کیا

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW

=

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں