ہر روز فیصلہ تبدیل۔۔۔ایسے کسی طالب علم کو پاس نہیں کیا جائے گا ۔۔حکومت نے ایسا یوٹرن لے لیا جس نے طلباء کی نیندیں اُڑا دیں – Qahani.com

ہر روز فیصلہ تبدیل…ایسے کسی طالب علم کو پاس نہیں کیا جائے گا —حکومت نے ایسا یوٹرن لے لیا جس نے طلباء کی نیندیں اُڑا دیں

 

Android App iOS App

اب کی بار طلباء کو حکومت نے ایسا جھٹکا دیا —-جس نے ہر طالب علم کو پریشان کر کے رکھ دیا۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین انٹربورڈ پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے طلبا کو پاس کرنے کے حکومتی فیصلے کے بعد واضح کیا ہے

کہ امتحانات میں غیر حاضر طلبا کو پاس نہیں کیاجائے گا….. ، جو طلبا امتحانات میں شرکت کریں گے ، صرف ان کو ہی پاس کیا جائے گا۔ یاد رہے حکومت نے میٹرک اور انٹر کے تمام طلبہ کو پاس کرنے کا بڑا فیصلہ کرتے ہوئے کہا تھا

کہ کرونا صورت حال کے باعث دوبارہ فوری امتحانات ممکن نہیں ہیں، اس لیے تمام طلبہ کو پاس کر دیا جائے گا۔ کانفرنس کے فیصلوں کے مطابق میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سال میں 2 بار ہوں

گے، اور ان امتحانات کو سپلیمنٹری امتحانات کا نام نہیں دیا جائے گا…. جبکہ آئندہ سال میٹرک امتحانات مئی جون میں ہوں گے، اور آئندہ سال نیا سیشن اگست سے شروع ہوگا۔

read more news below

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں