ملک ریاض کے نواسے نے اپنے سے 13 سال بڑی اور معروف اداکارہ سے دوسری شادی کر لی؟ پورا خاندان حیران – Qahani.com

ملک ریاض کے نواسے نے اپنے سے 13 سال بڑی اور معروف اداکارہ سے دوسری شادی کر لی….؟ پورا خاندان حیران –

 

Android App iOS App

 

 ملک ریاض کے نواسےزوریز ملک نے ماڈل علیزے گبول سے دوسری شادی کر لی—- ،دونوں نے چھ ماہ قبل ترکی میں نکاح کیا تھا ۔ نیونیوز کے مطابق ملک ریاض کے نواسے زوریز ملک اور ماڈل علیزے گبول کی شادی پر فیملی میں

اختلافات بڑھ گئے ۔ زوریز ملک کی بیوی ناراض ہوکر میکے چلی گئی ہیں ۔زوریز ملک اور ماڈل علیزے کا نکاح چھ ماہ قبل ترکی میں ہوا تھا ۔ ذرائع کا کہنا ہے— کہ ملک ریاض زوریز ملک کی دوسری شادی کے سخت خلاف تھے

زوریز ملک کی پہلی شادی ان کی خالہ کی بیٹی زینب ملک سے انجام پائی تھی ۔ یاد رہے کہ ماڈل و اداکار علیزے زوریز ملک سے 13 سال بڑی ہیں

READ MORE STORIES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں