تبدیلی سرکار کوبڑاجھٹکا۔۔۔پٹرول کی قیمت 100 روپے سے بھی کم۔۔۔ پاکستانیوں کے دل کی مراد پوری۔۔شانداراعلان کر دیا گیا – Qahani.com

تبدیلی سرکار کوبڑاجھٹکا۔۔۔پٹرول کی قیمت 100 روپے سے بھی کم,,,,,,پاکستانیوں کے دل کی مراد پوری۔۔شانداراعلان کر دیا گیا .

آل پاکستان ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنما نعیم احمدشاہ نے کہا ہے کہ پٹرولیم قیمتو ں میں حالیہ کمی اونٹ کے منہ میں زی، رے کے برابر ہے ، قیمتو ں میں معمو لی کمی کی بجائے پٹرو ل اور ڈیز ل کی قیمتیں بین الاقوامی ر یٹ کے  مطا بق100 روپے سے بھی کم

کی جا ئیں،اسد عمر پٹرو ل مصنوعا ت کی قیمتیں کم کروانے کے انتخا بی وعدے پر عمل کریں ورنہ استعفیٰ دیدیں۔ ان خیالا ت کااظہارانہو ں نے محمد اظہرقادری،حاجی محمدعارف،حاجی اظہرسراج،چوہدری گل شیروڑائچ ، میاں طاہرمحمود، میاں طیب یونس، میاں محسن یونس، میاں عامرمشتاق، میاں سرمدنوید، میاں عامراکرام،

عبدالرحمان وٹوو دیگر سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا۔انہو ں نے کہاکہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملکی مفاد میں حکومتکو اوور لوڈ نگ کو ختم کروانے اور ایکسل لوڈ لمٹ قانون پر سخ، تی کے ساتھ مکمل عملدرآمد کروانے کا آرڈر جاری کیا ہوا ہے جس پر پی ٹی آئی حکومت آج تک عملدرآمد نہیں کرا سکی…..

۔ حکمران کبھی جہاز سے اتر کر قومی شاہراہوں پر سفر کریں تو انہیں پتہ چلے کہ قوم اوور لوڈ نگ کے باعث تب، ا، ہ حال شاہراہوں پر کتنی اذ، ی، ت میں سفر کرنے پر مجبور ہے۔ ایسا محسو س ہو رہاہے کہ موجودہ حکومت  کے دور میں انصا ف در ب، درہو چکا ہے ملک میں جنگل اور صرف پیسے کا قانون ہے ۔

READ MORE………

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں