مہنگائی کے ستائے عوام نے پی ٹی آئی کےاہم ترین رہنما کی ،مکوں گھونسوں کی بارش،افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا؟جانیے تفصیل – Qahani.com

مہنگائی کے ستائے عوام نے پی ٹی آئی کےاہم ترین رہنما کی… ،مکوں گھونسوں کی بارش….،افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا؟جانیے تفصیل –

 

Android App iOS App

  پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فضل حکیم پر مہنگائی کےستائے عوام نے دھاوا بول دیا—– ،لاتیں،مکے اور تھپڑوں کی بارش کردی ،پولیس خاموش تماشائی بنی رہی—– ۔سوشل میڈیا پر جاری ہونیوالی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے

کہ پی ٹی آئی سوات کے رہنما اور ایم پی اے فضل حکیم اپنے حلقے کے دورے پر آئے تو اس دوران مہنگائی ، بے روزگاری اور حلقے میں کوئی کام نہ کرنے پرعوام نے ان پر دھاوا بول دیا اور لاتوں ،

مکوں اور تھپڑوں کی بارش کردی—- جس پر ایم پی اے نے ہجوم پر جوابی کردیا اس دوران پولیس کی مداخلت کے بعد ایم پی اے بھاگ نکلے

READ MORE NEWS

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں