یا اللہ رحم فرما ۔۔ 12اکتوبر کو ملک میں کیا ہونےو الا ہے؟ انتہائی لرزہ اطلاعات۔۔۔ پاکستانی تیار رہیں – Qahani.com

یا اللہ رحم فرما… 12اکتوبر کو ملک میں کیا ہونےو الا ہے….؟ انتہائی لرزہ اطلاعات۔۔۔ پاکستانی تیار رہیں –

 

Android App iOS App

یا اللہ مہربانی فرما ، 12اکتوبر کو پاکستان میں کیا ہونے جا رہا ہے۔ انتہائی لرزہ خیز پیش گوئی ، پاکستانی تیار رہیں—-محکمہ موسمیات نے کہا ہے, کہ کراچی میں بارشیں ہوں گی جس سے شہر میں اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایاکہ ہونے والی بارش پچھلے سسٹم کی باقیات تھی،  بارشوں سے کراچی میں اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے۔ انہوں نے: کہ گلاب نامی طوفان بھارت کو ہٹ کر چکا ہے،

لوئر سندھ اور بلوچستان میں بھی موسلا دھار بارشیں ہوسکتی ہیں۔ گلاب کے اثرات سندھ کی ساحلی پٹی پر ہوں گے۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز شہر قائد کے علاقے صدر میں مائیکرو کلاڈ برسٹ ہوا تھا

جس کے نتیجے میں شدید بارشیں ہوئیں—– اور حد نگاہ کچھ دیر کے لیے صفر ریکارڈ کی گئی تھی۔ صدر سمیت شہر کے دیگر علاقوں میں بھی تیز بارش ہوئی۔

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں