عرق ِگلاب میں گھر کی یہ معمولی چیزملاؤ

.عرق ِگلاب میں گھر کی یہ معمولی چیزملاؤ

موسمی تبدیلی ماحولیاتی آلودگی سورج کی شواؤں اور غیر مناسب کریمز کے استعمال سے چہرے پر جھر یاں پڑ جاتی ہیں اور جلد ڈھیلی ہو کر لٹک جاتی ہے خاص کر آنکھوں  کے پاس والی جلد کیونکہ آنکھوں کے پاس کی جلد انتہا ئی نرم و ملائم ہوتی ہے ,

تو جلدی جلدی ڈھیلی اور کالی ہونے لگتی ہے اور اس کا اندازہ انسان کو تب ہوتا ہے  جب وہ مسکرا تا ہے مارکیٹ میں بہت سی ایسی کریمز ہیں    جو چہرے کے لیے  چہرے کو اچھا بنانے کے لیے مانی جاتی ہیں  اور لوشن وغیرہ دستیاب ہیں جو چند دن میں جھریوں کو ختم کرنے کا دعوہٰ  کرتی نظر آتی ہیں

اور ان کے استعمال سے جھر یاں کافی حد تک ختم بھی ہو جاتی ہیں  لیکن ان میں کیمیکلز بہت زیادہ ہو تے ہیں جن کے نقصانات بہت زیادہ ہوتے ہیں جو چہرے کا حشر ہی بگاڑ دیتے ہیں تو اسی لیے آج میں آپ کو بہت ہی آسانی سے بن جانے والی ایک ایسی ریمیڈی بتاؤں گی,,,,

جس کے استعمال سے آپ کی جلد ٹائٹ بھی ہو گی اور اس  سے آپ کی بڑھتی عمر کے آثار کافی حد تک کم ہو جائیں گے اور آ پ کے چہرے کا جو رنگ ہے وہ بھی کافی حد تک ٹھیک ہو جائے گا ۔  زبردست سی ریمیڈ ی کو بنا نا شروع کر تے ہیں۔  لیکن اس سے پہلے  یہاں پر  ایک بات کہنا لازمی سمجھتی ہوں کہ,,,,

میری باتوں کو اس ریمیڈ ی کو لے کر بہت ہی زیادہ توجہ سے سنیے گا تا کہ اس ریمیڈی کو آپ اچھے سے سمجھ سکیں اور اس ریمیڈ ی پر عمل بھی کر سکیں۔تو سب سے پہلے آپ نے لینا ہے روز واٹر یعنی عرقِ گلاب کسی بھی کمپنی کا  آپ یہ لے سکتے ہیں جو بھی آپ کے گھر میں موجود ہو عرقِ گلاب  نہ صرف آ پ کی جلد کو صاف کر تا ہے

بلکہ چہرے پر گلو لا کر  آپ کی جلد کو جوان بنا تا ہے ایک کپ آپ نے عرقِ گلاب لینا ہے ۔   اب آپ نے جو چیز لینی ہے وہ ہے سفید تِل کسی بھی پنسار کی دکان سے یہ آپ کو مل جائیں گے سفید تلوں میں بہت ہی زیادہ مقدار میں اجزاء ہوتے ہیں  جو کہ جلد کو ٹائٹ رکھتے ہیں اور چہرے کو جوان رکھتی ہیں۔  تو آپ نے ایک کپ سفید تل عرق گلاب میں ڈالنے ہیں۔

اب اسے ڈھک کر پوری رات کے لیے ایسے ہی چھوڑ دیں صبح جب اٹھیں تو انہیں چھان کر الگ کر دیں جو یہ تل آپ کے بچ جائیں آ پ نے ان میں تھوڑا کچا دودھ شامل کر نا ہے پھر اسے کریم جیسا بنا لینا ہے اور یہ آپ کی کریم تیار ہے اس کریم کو آپ نے روزانہ رات میں اپنی جلد پر لگا نا اور لگا کر مساج کر نا ہے ایک سے دو منٹ مساج کے بعد اسے ایسے ہی چھوڑ دیں کیونکہ یہ جلد میں جذب ہو جائے گی۔

READ MORE…..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں