یا اللہ خیر…! زمین کانپ اٹھی ، پاکستان میں پھرزلزلے کے شدید عوام میں خوف و ہراس…، لوگ کلمہ طیبہ کا وِر د کرتے گھروں سے باہر نکل آئے

 بلوچستان(مانیٹرنگ ڈیسک)کے علاقے ہرنائی اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں—– تاہم بلوچستان میں زلزلے سے 10 افراد کی ش۔ہی۔د اور کئی زخ-می ہونے  کی اطلاعات ملیں ۔

اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں—–، زلزلےسے لوگ خوفزدہ ہوکر اپنے گھروں سے باہر نکل آئے

جب کہ بعض مقامات پر گھروں کی چھتوں اور مساجد سے اذانیں بھی دی گئیں۔ خیبر پختونخوا میں زلزلے سے بعض مقامات پر کچے مکانات کو نقصان پہنچا ہے تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ملیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.7 ریکارڈ کی گئی ، اس کی زمین کے اندر گہرائی 212 کلومیٹر اور اس کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں