چاول کھانے کا درست طریقہ جو آپ کو شوگر اورموٹاپےسے مکمل طور پر بچاسکتاہے

چاول کھانے کا درست طریقہ: جو آپ کو شوگر اورموٹاپے سے مکمل طور پر بچاسکتاہے—

 

! لوگ چاول کھانا بھی چاہتے بھی ہے اور ڈرتے بھی ہیں کہ وہ موٹاپے کا شکار ہوجائیں گے اگر وہ موٹے ہیں تو سمجھتے ہین کہ وہ اپنا وزن نہیں کم کر پائیں گے—– چاول ان کے لئے ان ہیلدی ہے اور ان کی صحت کے لئے برے ہیں

یہ ساری غلط فہمیاں لوگوں میں پائی جاتی ہیں—– جو آج دور کرنے جارہے ہیں چاول برے نہیں بلکہ جس طریقے سے آپ چاولوں کا استعمال کرتے ہیں وہ طریقہ غلط ہے ۔ عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ روٹی زیادہ نیوٹریشن رکھتی ہے

یعنی زیادہ غذائیت ہے روٹی میں اور زیادہ ہیلدی ہے چاولوں کی نسبت روٹی ایک روٹی میں تقریبا 90 سے لے کر 105 کے قریب کیلوریز ہوتی ہے اسی طرح اگر روٹی میں کاوز کی بات کریں تو ایک روٹی میں تقریبا 15 سے 20 گرام کاورز پائے جاتے ہیں

اسی طرح اگر چاولوں کی بات کریں تو ایک پلیٹ چاولوں میں تقریبا ایک سو دس سے لے کر ایک سو تیس کے قریب کیلوریز ہوتی ہیں—— اور تقریبا اٹھائیس گرام کے قریب کاروز ہوتے ہیں۔اگر ایک روٹی اور ایک پلیٹ چاولوں کی نیوٹریشن کی بات کریں یعنی دونونم یں موجود وٹامنز اور منرلز کی بات کریں تو تقریبا دونوں میں کم و بیش ایک جتنے ہی وٹامنز اور منرلز پائے جاتے ہیں یعنی

جب آپ ایک روٹی کھاتے ہیں تب بھی آپ کو اتنی ہی نیوٹریشن ملتی ہے جتنا آپ کو ایک پلیٹ چاول کھانے سے ملے گی لیکن روٹی میں چاولوں کی نسبت زیادہ فائبر پایاجاتا ہے جس کی وجہ سے روٹی آہستہ آہستہ ہضم ہوتی ہے اور آہستہ آہستہ ہی آپ کے خ و ن میں گلوکوز کا لیول بڑھاتی ہے

لیکن چاولوں میں روٹی کی نسبت بہت کم فائبر پایا جاتا ہے جس کی وجہ سے جب آپ چاول کھاتے ہیں تو چاول فوری طور پر ہضم ہوجاتے ہیں اور فوری طور پر آپ کے جسم میں گلوکوز کے لیول کو بڑھا دیتے ہیں یہی فرق ہے—– روٹی اور چاولوں میں یہیں آکر چاول بُرے ہوجاتے ہیں یعنی نیوٹریشن میں تو روٹی اور چاول بالکل برابر ہیں لیکن روٹی میں چاولوں کی نسبت زیادہ فائبر پایا جاتا ہےجس کی وجہ سے جب آپ روٹی کو کھاتے ہیں تو

روٹی آہستہ آہستہ ہضم ہوتی ہے اور آہستہ آہستہ آپ کے جسم میں گلوکوز کے لیول کو بڑھاتی ہے لیکن چاولوں میں چونکہ فائبر بہت کم پایا جاتا ہے اس لئے جب آپ چاولوں کو جب آپ کھاتے ہیں تو چاول فوری طورپر ہضم ہوجاتے ہیں اور بہت تیزی سے آپ کے جسم کے گلوکوز کے لیول کو بڑھاتے ہیں

کیونکہ چاول فوری طور پر آپ کے خ و ن میں گلوکوز کے لیول کو بڑھاتے ہیں یہی وجہ ہے کہ چاولوں کو ان ہیلدی سمجھاجاتا ہے اور کہا جاتا ہے کہ اگر آپ ہیلدی رہنا چاہتے ہیں تو چاولوں کا استعمال کم کریں اور روٹی کا استعمال زیادہ لیکن چاولوں کو کس طرح کھایا جائے کہ چاول نہ تو آپ کو موٹا کریں—– اور نہ ہی آپ کی ہیلتھ کو خراب کریں اگر چاولوں کو دال یا گوشت کے ساتھ استعمال کیا جائے تو یہ بیسٹ کمبی نیشن رہتا ہے۔

اگر چاولوں کو دال کے ساتھ آپ استعمال کرتے ہیں تو دال میں فائبر ہوتا ہے اور پروٹین ہوتا ہے اور جب آپ دال کو چاولوں میں مکس کر کے کھاتے ہیں تو دال میں موجود فائبر اور پروٹین مکس اپ ہوجاتا ہے چاولوں کے ساتھ تو ایسے چاول جو دال کے ساتھ کھائے جائیں اس میں فائبر بھی آجاتا ہے اور پروٹین بھی آجاتا ہے دال چاول بہت آہستہ آہستہ ہضم ہوتے ہیں کیونکہ کمبی نیشن میں آپ کھا رہے ہوتے ہیں ۔

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں