فواد چوہدری کے استعفے کا مطالبہ زور پکڑ گیا –

فواد چوہدری کے استعفے کا مطالبہ, زور پکڑ گیا.

لاہور(این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے استعفے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی ۔مسلم لیگ(ن)کی رکن حناپرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار دا دکے متن میں کہاگیاہے کہMM

فواد چوہدری نے مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر اعوان کے متعلق بےبنیاد اور جھوٹا پروپیگنڈہ کیا ہےسرکاری ٹی وی نے حقائق کے برعکس جنید صفدر اعوان کے متعلق خبر نشر کی,,,,

،حکومت کی جانب سے سرکاری ٹی وی چینل کواپنے مذموم مقاصد کیلئے استعمال کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔ قرار دا دمیں مطالبہ کیا گیا کہ وفاقی وزیر فواد چوہدری ،ایم ڈی پی ٹی وی نیوز اور ڈائریکٹر پی ٹی وی نیوز کو فوری مستعفی ہونا چاہیے ۔

READ MORE……..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں