یہ خوبصورت لڑکی جو سوشل میڈیا پریکدم مشہور ہو گئی کون ہے اور کیا کرتی ہے اس کی زندگی کے اہم ترین راز جانیں اور خوبصورت تصاویر دیکھیں – AS Newz

یہ خوبصورت لڑکی جو سوشل میڈیا پریکدم مشہور ہو گئی کون ہے ,,,اور کیا کرتی ہے, اس کی زندگی کے اہم ترین راز جانیں اور خوبصورت تصاویر دیکھیں .

سوشل میڈیا پر طرح طرح کی ویڈیوز وائرل ہوچکی ہیں جو اپنے منفرد انداز کی وجہ سے مقبول ہوچکی ہیں۔ ایسی ہی ایک لڑکی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔

ویڈیو میں جو لڑکی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی اس کا نام ڈارکوین ہے جو پاکستانی نژاد جرمن شہری ہے۔ پاکستانی نژاد جرمن لڑکی اپنے مختلف انداز کی وجہ سے سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی ہے۔

ڈارو کوئین ایک ٹک ٹیکر ہے ، اور اس کے 30000 سے زیادہ پیروکار ہیں۔ خبر کے مطابق 25 سالہ ڈارو کوئین بھی یو ٹیوبر ہے اور اس نے مختلف اشتہارات میں کام کیا ہے۔…….

یہ واضح ہے کہ ڈارو کوئین اپنی ٹک ٹاک ویڈیو کی وجہ سے سوشل میڈیا پر بہت مشہور ہو چکی ہے۔ ویڈیو میں دارو ایک بس میں بیٹھا اپنی خوبصورت مسکراہٹ سے لوگوں کے دل جیت رہا ہے۔

READ MORE….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں