وہ ہوگیاجوکوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،سعودی عرب کابڑافیصلہ ،پوری دنیادیکھتی رہ گئی

وہ ہوگیاجوکوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا,,,،سعودی عرب کابڑافیصلہ ,,,،پوری دنیادیکھتی رہ گئی

وہ ہوگیاجوکوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،سعودی عرب کابڑافیصلہ ،پوری دنیادیکھتی رہ گئی سعودی عرب کے حالات بہت تیزی سے بدلتے جارہے ہیں ۔سعودی عرب کی تاریخ کاپہلاایساٹورنامنٹ ہورہاہے جوخواتین کے لیے ہوگا..

۔خواتین کے لیے گالف ٹورنامنٹ کاآغاز ہورہاہے ،دنیابھرسے خواتین اس میں حصہ لیں گی اوراس کیانعامی رقم دس لاکھ ڈالررکھی گئی ہے یہ ٹورنامنٹ دنیاکاتیسرابڑاٹورنامنٹ انعام کے حوالے سے کہاجارہاہے ۔سعودی لیڈیز انٹرنیشنل کے نام سے پہلا ٹورنامنٹ نومبر کی 12 سے 15 تاریخ تک منعقد ہو گا

جب کہ دوسرا سعودی لیڈیز ٹیم انٹرنیشنل ٹورنامنٹ نومبر کی 17 سے 19 نومبر تک کھیلا جائے گا۔لیڈیز یورپین ٹور کے چیف ایگزیکٹیو الیگزنڈر آرمس نے کہا ہے کہ ‘ہم اس بارے میں بہت پرجوش ہیں کہ ہم سعودی عرب میں پیشہ ور خواتین کھلاڑیوں کے پہلا ٹورنامنٹ منعقد کرانے کی تاریخ رقم کر رہے ہیں….

۔انھوں نے مزید کہا کہ وہ ایک مشکل سال میں خواتین کھلاڑیوں کے دو گالف ٹورنامنٹ کروانے کے وعدوں کو پورے کیے جانے پر بہت شکر گزار ہیں۔اس ٹورنامنٹ میں سنگل مقابلوں کو جیتنے والی کھلاڑی کو دس لاکھ ڈالر کا انعام رکھا گیا ہے ,,

جبکہ ٹیم مقابلوں میں جیتنے والی کھلاڑیوں کو پانچ لاکھ ڈالر کا انعام دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ٹیم مقابلوں میں ایک پیشہ وار کھلاڑی کے ساتھ یہ غیر پیشہ ور یا شوقیہ کھلاڑی کے ساتھ ٹیم بنا کر شرکت کرنا ہوگی ۔دوسری طرف سعودی عرب میں ایساکیفے کھل رہاہے جہاں کتوں کوبھی ساتھ لانے کی اجازت ہوگی ,,

،سعودی عرب میں عوامی مقامات پر پالتو کتوں کو لے جانے پابندی عائد تھی لیکن سعودی حکومت کی جانب سے تیل پر انحصار کم کرنے کی پالیسی کے تحت جہاں سیاحت کے فروغ کے ساتھ ساتھ خواتین کو تھیٹر، کھیلوں کے میدان اور ڈرائیونگ کی اجازت دی گئی وہیں دیگر سختیاں بھی کم کی

جا رہی ہیں۔اب سعودی عرب میں پالتو جانوروں کو کیفے لے جانے اور ان کے ساتھ کافی پینے کی اجازت بھی دے دی گئی ہے۔سعودی عرب کے ساحلی شہر خوبر میں ’بارکنگ لاٹ‘ نامی کیفے کھولا گیا ہے جہاں جانوروں سے محبت کرنے والے اپنے پالتو جانوروں کو ساتھ لا سکتے ہیں….

۔بارکنگ لاٹ کی کویتی مالک دلالہ احمد کا کہنا ہے انہیں سعودی عرب کے دورے کے دوران کتوں کے لیے کیفے کا خیال آیا کیونکہ جب میں آخری بار سعودیہ آئی تو مجھے اپنے کتے کے ساتھ ساحل سمندر پر چہل قدمی کی اجازت نہیں ملی تھی۔دلالہ احمد کا کہنا ہے کہ اس واقعے کے بعد میں بہت افسردہ ہوئی ,

اور میں نے کافی شاپ کھول کر کتوں سے محبت کرنے والوں کی مدد کرنے کی ٹھان لی۔ایک سعودی شہری جوہرا کا کہنا ہے کہ کتوں کے لیے کیفے کا آئیڈیا نیا ہے، یہ ایک ایسی جگہ ہے جہاں کتے آکر دیگر کتوں سے مل سکتے ہیں۔سعودی عرب میں پہلے اس طرح کاماحول نظرنہیں آتاتھا۔.

محمدبن سلمان کے ہاتھ میں اقتدارآتے ہی سعودی عرب میں سخت قوانین کاخاتمہ کیاجارہاہے ،محمدبن سلمان سعود ی عرب کولبرل ازم کی طرف لے جارہے ہیں۔سعودی عرب میں ایساکیوں ہورہاہے ۔یہ ساراکھیل سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ویژن 2030کاحصہ ہے..

جس میں سمندرکے کنارے نیوم نام کاشہربسایاجائیگاجس میں سعودی عرب کے سخت گیرقوانین نافذنہیں ہوں گے اوراس میں دنیابھرکی عیاشی ہوگی ۔سعودی عرب کامقصد تیل پرانحصارکم کرکے سیاحت سے پیسہ کماناہے کیونکہ آنیوالے دنوں میں تیل کی کھپت کم ہوجائیگی اورسعودی عرب کی معیشت کاانحصارزیادہ ترتیل پرہے اس لیے تیل پرزیادہ دیرتک انحصارنہیں کیاجاسکتا۔

READ MORE,,……

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں