لہسن کی 3توڑیاں اور ایک بڑا لیموں ، سر میں ہمارے بتائے طریقے سے لگائیں اور پھر بال 1ہفتے بعد چیک کریں ، جن لوگوں کی گنج ہو ان کا سر بالوں سے بھر جائے گا

لہسن کی 3توڑیاں اور ایک بڑا لیموں ، سر میں ہمارے بتائے طریقے سے لگائیں ,,اور پھر بال 1ہفتے بعد چیک کریں ،,,,,جن لوگوں کی گنج ہو ان کا سر بالوں سے بھر جائے گا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) لہسن کی 3توڑیاں اور ایک بڑا لیموں ، سر میں ہمارے بتائے طریقے سے لگائیں اور پھر بال 1ہفتے بعد چیک کریں ،,,,

جن لوگوں کی گنج ہو ان کا سر بالوں سے بھر جائے گا ۔۔۔صرف 5روپے میں گھر میں ہی بال کالے سیاہ کریں وہ بھی بغیر کسی ہیئر کلر کے ۔۔۔ہر کوئی یہ سمجھتاہے کہ,,,,,

اگر بال سفید ہوجائیں تو پھر انہیں سیاہ نہیں کیا جاسکتا اور اس لیے لوگ مختلف طرح کے ہیئر کلر استعمال کرتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو سفید بالوں کو دوبارہ کالا کرنے کا آسان ترین نسخہ بتاتے ہیں۔….

اجزائ :۔ فلیکس سیڈ آئل (السی کاتیل)200گرام لیموں چار عدد لہسن کی تین توڑیاں بنانے کا طریقہ لیموں کا رس اور لہسن کو اچھی طرح پیس لیں ، اس کے

بعد السی کا تیل اور شہد ڈالیں اور پھر پیس لیں۔اس مرکب کو کسی جار میں ڈال کر اچھی طرح بند کردیں اور مکسچر کو ریفریجریٹر میں رکھ دیں..

۔ہر کھانےسے 30منٹ قبل ایک بڑا چمچ مسکچر کا کھائیں اور ہمیشہ لکڑی یا پلاسٹک کا چمچ استعمال کریں ۔ یہ جادوئی مکسچر دن میں ایک مرتبہ استعمال کریں ۔

Read more…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں