سی پیک پر کام رُک گیا! پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر، چین نے واضح اعلان کر دیا –

سی پیک پر کام رُک گیا! پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر،,,,چین نے واضح اعلان کر دیا –

پی پی پی رہنما سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے بتایا ہے کہ چین نے پاور پلانٹس کی پیمنٹ ادا ہونے تک کام کرنے سے منع کردیا ہے,,,

، یوں سی پیک کے منصوبوں کو عملی طور پر بریک لگ چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی کا اجلاس چیئرمین سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت

ہوا۔ اس کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سلیم مانڈوی والا نے بتایا کہ چینی کمپنیوں کی جانب سے تحفظات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔….

چینی کمپنیوں نے مسائل حل نہ ہونے کی شکایت کی ہے، قائمہ کمیٹی سی پیک منصوبوں پرپیشرفت کا جائزہ لینے 21 اکتوبر کو گوادر جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ جوائنٹ کو آرڈی نیشن کمیٹی (جے سی سی) میں چین نے واضح کیا ہے

کہ پاور پراجیکٹس کی پیمنٹ تک کوئی کام نہیں ہوگا، ایم ایل ون سمیت سب کچھ ہولڈ کردیا گیا ہے، سی پیک کو عملی طور پر بریک لگ چکی ہے۔

Read more……

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں