ٹک ٹاکر عائشہ نے مجھے کیوں گرفتار کروایا؟ ملز ریمبو نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا – Nation 92 News

ٹک ٹاکر عائشہ نے مجھے کیوں گرفتار کروایا….؟ ملز ریمبو نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گریٹر اقبال پارک کیس کے ملزم ریمبو نے کہا ہے کہ وہ بے قصور ہے ۔ عدالت پیشی پر لائے گئے: ملزم ریمبو کا کہنا تھا—– کہ مجھے ایک روز قبل بتایا گیا کہ کیس کی تفتیش میں ایس پی تبدیل ہو گیا ہے ۔

تھانے پہنچنے پر مجھے اور میری ٹیم کو گرفتار کر لیا گیا ۔ ملزم ریمبو نے انکشاف کیا کہ ٹک ٹاکر عائشہ نے مجھے پلان کا حصہ نہ بننے پر گرفتار کروایا ہے ۔عائشہ اکرم نے مجھ سے کہا: کہ جتنے بھی ملزم پکڑے گئے ہیں اُن سے فی کس پانچ ،

پانچ لاکھ لیں گے ۔ میں نے اسے کہا پیسے کے پیچھے نہ بھاگو اور اپنے کیس کی پیروی کرو میں اس پلان کا حصہ نہیں بنا ۔ عائشہ نے مجھے د ھمکی دی تھی: کہ جو کہتی ہوں وہ تم نے نہ کیا تو جیل کی ہوا کھلاؤں گی ۔ ملزم نے مزید بتایا کہ میری اور عائشہ کی غیر اخلاقی تصویر اور ویڈیو ایک سال پرانی ہیں ۔

میں پہلے بھی آگاہ کر چکا ہوں ;کہ لڑکی کی رضا مندی کے بغیر کچھ نہیں ہو سکتا ۔ ہمارے درمیان جو کچھ ہوا اور جو بھی رشتہ تھا ;باہمی رضا مندی سے تھا ۔ دوسری جانب یفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو ڈی جی آئی ایس آئی مقرر کر دیا گیا اور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر الیون کو پشاور تعینات کر دیا گیا ۔

فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی ٹویٹ کے مطابق یہ بات کنفرم ہو گئی ہے کہ اگلے آرمی چیف جنرل فیض حمید ہی ہوں گے۔معلومات کے مطابق آرمی چیف کی تقرری کیلئے امیدوار کا کسی کور کی براہ راست کمانڈ کرنا لازمی شرط ہوتی ہے۔ کہا جارہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو اسی لازمی شرط کو پورا کرنے کیلئے کور کمانڈر تعینات کیا گیا ہے۔

CLICK MORE ARTICLES BELOW—–

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں