”شکر قندی :صحت اور طاقت کا خزانہ“ – AS Newz

”شکر قندی .:صحت اور طاقت کا خزانہ”

ایک جدید ریسرچ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اگر آپ اپنی صحت خراب کیے بنااور ایفیکٹلی اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں۔..

تو ٪20 واک سے، جبکہ ٪80 ہیلتھی ڈائٹ کے استعمال سے کرنا ہوگا۔ اس کے برعکس اگر آپ ہارڈ ایکسر سائز اور بھوکے رہ کر کام کرتے ہیں

۔ تو اس سے آپ کی باڈی خراب ہوتی ہے۔ اور آپ کو مختلف صحت کی پریشانی کا سامنا کر نا پڑسکتا ہے۔ جیسا کہ ڈی ہائیڈریشن مسلز لوز، لو میٹابولزم ، نیوٹریشن کی کمی ، سکن کا ڈرائی پڑ جانا اور جسم

 کا لٹک جانا ، بالوں کا روکھا سوکھا اور بے جان ہوجانا، کڈنی اورلیور کا خراب ہوجانا بھی شامل ہیں۔ جیسے ہی آپ ہارڈ ایکسرسائز کرنا چھوڑتے ہیں۔ تو آپ کے جسم میں تیزی سے فالتو چربی بننا شروع ہو جاتی ہے…..

۔ جتنا آپ نے وزن کم کیا ہوتا ہے اتنا وزن پھر سے بڑھ آتا ہے۔اس لیے جب بھی وزن کم کرنا ہوتو ٪20 واک سے، جبکہ ٪80 ہیلتھی ڈائٹ سے وزن کو کم کرنا ہوگا۔ شکر قند ی کے سیز ن میں شکر قندی سے بہتر کیا چیز ہو سکتی ہے….

۔ جوآپ کو ایفیکٹلی وزن کم کرنے میں مدد دے سکتی ہے۔شکرقندی کھانے کے بعد آپ کے بلڈ میں گلوکوز کا لیول سپائک نہیں کرتا۔ ایسے تمام لوگ جن کوکھانے کے فوراً بعد آپ کے بلڈ میں گلوکوز کا لیول سپائک کرتا ہے۔…

یہ تمام وجوہات بنتی ہیں موٹاپے اور شوگرکے۔ شکر قند ی فائبر، وٹامن، منرلزاوران تمام نیوٹرنز سے بھرپور ہوتی ہے جس کی صورت آپ کی باڈی کو ہیلتھی ویٹ لوز کے لیے رہتی ہے

۔ اگر ہم شکرقندی کی دو سو گرام کھانے کی بات کریں۔ تو اس میں چار گرام پروٹین ،چھ اعشاریہ چھ گرام فائبر، سات فیصد وٹامن، پینسٹھ فیصد وٹامن سی,,

، پچاس فیصد میگنیز، تیس فیصد وٹامن بی سکس، ستائیس فیصد پوٹاشیم اور آپ کا ڈیلی کا پچاس فیصد کاپر موجود ہوتا ہےاور اتنی سار ی نیو ٹریشنز ہونے کے باوجود بہت کم کیلوریز پائی جاتی ہیں

۔ اور ایسے فوڈز جس میں کیلوریز کے مقابلے میں نیوٹریشنز بہت زیادہ ہوتے ہیں ویٹ لوز کے لیے بہت ہی آئیڈیل سمجھے جاتے ہیں۔ شکر قندی کا استعمال آپ کے ہاضمے کے لیے بہت اچھا ہے۔…..

کیونکہ شکرقندی فائبرز سے بھرپور ہوتی ہے۔ اور اس میں سولیوبل اور ان سولیوبل فائبر ز موجود ہوتے ہیں۔ شکر قندی کے اند ر موجود سولیوبل فائبرز اپنے اندر پانی کو جذب کرلیتے ہیں

۔ اور آپ کے پاخانے کو سخت پڑنے نہیں دیتا۔وزن کے دوران قبض کا ہونا ایک عام سا مسئلہ ہے ۔ اور جب آپ قبض کا شکار ہو جاتے ہیں تو آپ کاجسم وزن کو کم کرنا چھوڑ دیتی ہے۔…

لیکن ان تمام مسائل میں شکرقندی کا استعمال کر رہے ہوتے ہیں تو ان تمام مسائل سے بچ سکتے ہیں۔ اسی طرح شکر قندی کے اندر ان سولیوبل فائبرز بھی موجود ہوتے ہیں۔

یہ آپ کی آنتوں میں صفائی کر تا ہے۔ اور آپ کی آنتوں سے فاضل مادے اور جراثیموں کا اکھاڑ باہر کر دیتا ہے۔ شکر قندی کے اندرموجو د وٹامن اے اور سی آپ کی سکن کو ہائیڈ ریٹ رکھتے ہیں اور آپ کی سکن کوڈرائی یا لٹکنے سے بچاتے ہیں ۔

Read also…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں