بلاول بھٹو ماموں بن گئے…. ، بختاور کے ہاں بیٹے کی پیدائش

کراچی (این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی اور بلال بھٹو زرداری کی بہن بختاور بھٹو کے یہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے……… ۔

آصف زرداری نانا اور بلاول بھٹو ماموں بن گئے۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی بہن بختاور بھٹو کے ہاں بیٹے کی ولادت کی خوشخبری شیئر کی۔

انہوں نے کہا کہ وہ آفیشلی، ماموں بن گئے ہیں۔آصفہ بھٹو زرداری نے بھی اس حوالے سے بیان جاری کیا…….. اور کہا کہ میں آفیشلی خالہ بن گئی ہوں۔موسم نے لیا یو ٹرن جانے موسم کا حال سلام آباد(ٹوڈے نیوز)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتروسطی اورجنوبی علاقوں میں موسم شدیدگرم رہےگا۔

تاہم بالائیخیبرپختونخوااورگلگت بلتستان میں چند مقامات پرگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔بدھ کے روز اسلام آباد میں موسم شدید گرم اسلام آبادویب ڈسکموسم نے لیا یو ٹرن جانے موسم کا حال سلام آباد(ٹوڈے نیوز)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتروسطی اورجنوبی علاقوں میں موسم شدیدگرم رہےگا۔

تاہم بالائیخیبرپختونخوااورگلگت بلتستان میں چند مقامات پرگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔بدھ کے روز اسلام آباد میں موسم شدید گرم اسلام آبادویب ڈسکاور خشک رہنے کا امکان ہے۔کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ۔گلگت بلتستان میں چند مقامات پرگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ۔

خیبرپختونخوا صوبہ کےبیشتروسطی اور جنوبی اضلاع میں موسم شدیدگرم اور خشک رہے گا۔ تاہم دیر، کوہستان، مانسہرہ، سوات اورچترال اسلام آبادویب ڈسک میں گرج چمک کےساتھ چند مقامات پربارش کا امکان۔بدھ کے روز ۔صوبہ سندھ کے بیشتر بالائی اور وسطی اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔ صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم رہے گا۔

تاہم شام/رات میں ڈیرہ غازی خان، ملتان اور بہاولپور میں گرد آلود ہوائیں /آندھی چلنے کا امکان ہے۔ صوبہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم شدیدگرم اور خشک رہے گا۔ تاہم سبی، کوہلو ،بارکھان اور ملحقہ علاقوں میں موسم شدید گرم اسلام آبادویب ڈسک رہے گا۔

Read more news…….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں