31 اکتوبر آخری تاریخ اس کے بعد ۔۔۔ پاکستانی طلبا ، والدین اور اساتذہ کیلئے بڑی خبر – Docboa24 Network

31 اکتوبر آخری تاریخ اس کے بعد ۔۔۔ پاکستانی طلبا ،،،، والدین اور اساتذہ کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 31 اکتوبر آخری تاریخ اس کے بعد ۔۔۔!پاکستانی طلبا ، والدین اور اساتذہ کیلئے بڑی خبر ۔۔۔سندھ کے اسکولوں

میں100فیصد حاضری کی اجازت دے دی گئی، 12 سال سے بڑے بچوں کو 31 اکتوبر تک ویکسی نیشن کرانا ہوگی۔…

محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فی کیشن کے مطابق پیر سے سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں 100 فیصد حاضری ہو گی۔ 12سال سے زائد عمر کے طلبہ کے لیے ویکسی

نیشن لازمی قراردی گئی ہے، 31اکتوبر تک طلبہ کی100فیصد ویکسی نیشن مکمل کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ اس سے پہلے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھولنے کا فیصلہ کیا تھا،,,

وفاقی وزیر اسد عمر نے ٹویٹ کیا کہ 11 اکتوبر سے تعلیمیادارے معمول کے مطابق کھولے جائیں گے۔وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ کورونا کا پھیلاؤ کم ہو گیا ہے۔۔۔۔

۔ کرونا پھیلاؤ میں کمی کے باعث این سی او سی نے تعلیمی اداروں کو معمول کے مطابق کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تعلیمی اداروں میں کورونا سے بچاو کے احتیاطی تدابیر پر عمل لازمی

 ہوگا۔ صوبائی اور ضلعی سطح پر مانیٹرنگ ٹیمیں ایس او پیز پر عملدرآمد یقنینی بنائیں گی۔ تعلیمی اداروں میں کورونا سے بچاؤ کیلئے اسپرے کیے گئے

ہیں اور احتیاطی تدابیر کے بینرز بھی آویزاں ہیں۔ بیماری کا پھیلاؤ روکنے کے لیے سماجی دوری اپنائی جائے گی۔ اسکول میں بچوں کو ہاتھ دھونے کی ترغیب دی جائے گی،،،،

اور اس کو یقینی بنانا تعلیمی اداروں ذمہ داری ہوگی۔ بچوں میں کھانسی یا بیماری کی علامات ظاہر ہونے پر والدین انہیں اسکول ہر گز نہ بھیجیں۔ طبیعت زیادہ خراب ہو تو ٹیسٹ کرائیں،۔

کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر فوری اس,ول انتظامیہ کو آگاہ کریں۔ کسی بھی شخص کو درجہ حرارت چیک کیے بغیر تعلیمی اداروں میں داخل ہونے نہیں دیا جائے گا۔۔۔۔

بچے کسی سے ہاتھ نہ نہیں ملائیں گے اور اسکول میں جھولا بھی نہیں جھولیں گے۔ محکمہ تعلیم کی مختلف ٹیمیں اسکولوں کا دورہ کریں گی اور ایس او پیز پر عملدرآمد کاجائز لیں گی۔

Read more ……

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں