نامور اداکارہ نے ساری حقیقت بیان کر دی – Nation 92 News

نامور, اداکارہ, نے ساری حقیقت بیان کر دی-

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ’دیار دل’، ‘عشق بے نام’، ‘حیا کے دامن میں’ اور ‘کچھ نہ کہو‘ جیسے ڈراموں میں شاندار اداکاری کرنے والی پاکستان کی خوبرو اداکارہ مریم نفیس نے خود کوتنگ کرنے والے شخص کو آڑے

 ہاتھوں لیتے ہوئے ان کے پیغامات کے اسکرین شاٹ سوشل میڈیا پر شیئر کردیے۔…. مریم نفیس نے خود کو تنگ کرنے والے شخص کی جانب سے واٹس ایپ پر بھجوائے گئے پیغامات کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔

مریم نفیس نے انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’وہ اداکارہ ہیں،اپناجسم بیچنے والی نہیں‘۔اداکارہ نے ملاقات کے عوض پیسوں کی پیش کش کرنے والے مرد کے پیغامات کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے

 ہوئے انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا کہ کس طرح ایک شخص کے پیغامات انہیں پریشان کر رہا ہے۔ مریم نفیس نے اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ

 ’انجان شخص کی جانب سے ملاقات کے عوض پیسوں کی پیش کش کے پیغامات ان کے لئے بہت بڑی پریشانی کا باعث بن رہے ہیں اور وہ یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ,,

ایسے گھٹیا شخص کو ایسا کیوں لگتا ہے کہ ان کا کام ہی یہی ہے‘۔اداکارہ نے لکھا کہ انہوں نے کوشش کی کہ وہ ایسے نامناسب پیغامات کے جوابات سے منہ موڑ لیں مگر ,,,

ان کے پاس ان پیغامات کے اسکرین شاٹ شیئر کرنے کے علاوہ کوئی بھی راستہ نہیں تھا۔اداکارہ نے کیپشن میں واضح کیا کہ وہ اداکارہ ہیں، کوئی جسم بیچنے

 والی عورت نہیں۔اداکارہ کی جانب سے شیئر کیے گئے اسکرین شاٹ میں مذکوہ شخص کی جانب سے بھیجے گئے پیغامات کو واضح طور پر پڑھا جا سکتا ہے

Read more…..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں