بریکنگ نیوز:وزیر اعظم کا شوکت ترین سے ’ وزیر خزانہ ‘ واپس لینے کا فیصلہ! وجہ کیا بنی؟ –

بریکنگ نیوز:وزیر اعظم کا شوکت ترین سے ’ وزیر خزانہ ‘ واپس لینے کا فیصلہ…! وجہ کیا بنی؟ –

حکومت نے شوکت ترین سے وزارت خزانہ واپس لے کر انہیں مشیرخزانہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے..۔ذرائع کے مطابق 16 اکتوبرکوشوکت ترین سے وفاقی وزیرکا

 عہدہ واپس وزیراعظم کے پاس چلا جائیگا۔ آئین کے تحت وزیراعظم کسی غیرمنتخب شخص کو 6 ماہ کے لیے وفاقی وزیر بنا سکتے ہیں۔ذرائع کے مطابق

شوکت ترین بطورمشیرای سی سی سمیت کابینہ کمیٹیوں کی صدارت نہیں کرسکیں گے، اس
لیے حکومت نے شوکت ترین کو خیبر پختونخوا سے سینیٹرمنتخب کرانے کا فیصلہ کیا ہے ….

اور وزیراعظم عمران خان نے پارٹی کے سینئررہنمائوں سےمشاورت شروع کر دی ہے۔ شوکت ترین سینیٹرمنتخب ہونے تک بطور مشیر خزانہ کام جاری رکھیں گے،,,,,

سینیٹر منتخب ہونے کے بعد شوکت ترینکو وفاقی وزیر بنایا جائیگا۔ذرائع کے مطابق شوکت ترین کو سینیٹر منتخب کرانے کیلئے پی ٹی آئی کے کسی

 سینیٹر کا مستعفی ہونا ضروری ہے،فی الحال یہ فیصلہ نہیں ہو سکا کہ کس سینیٹر سے استعفیٰ لیکر نشست خالی کرائی جائے ۔

Read also……

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں