انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔۔پورے ملک میں 3 دن سوگ کا اعلان۔۔ سابق صدرمملکت انتقال کر گئے –

انا للہ و انا الیہ راجعون…پورے ملک میں 3 دن سوگ کا اعلان,,, سابق صدرمملکت انتقال کر گئے –

انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔۔پورے ملک میں 3 دن سوگ کا اعلان—سابق صدرمملکت انتقال کر گئے—پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا ۔….

سابق صدر کے اچانک انتقال نے پورے ملک میںمیں ہلچل مچا دی۔ الجرائر کے سابق صدر عبدالقادر بن صالح 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئے….

۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق الجزائر نے سابق صدر کے انتقال کیخبر سامنے پر قومی پرچم 3 روز کے لیے سرنگوں رکھنے اور سوگ منانے کا اعلان کیا ہے

 ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عبدالقادر بن صالح 2 اپریل سے 19 دسمبر 2019ء تک الجزائر کے عبوری صدر رہے ۔

Read also….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں