پاکستانی ہوشیار رہیں ، اہم شہر میں خاتون کیسے ایک موبائل چارجر سے خاتون موت کے منہ میں پہنچنے کے قریب ہو گئی ، لازمی جان لیں

پاکستانی ہوشیار رہیں ,,، اہم شہر میں خاتون کیسے ایک موبائل چارجر سے خاتون موت کے منہ میں پہنچنے کے قریب ہو گئی ،,,, لازمی جان لیں

پاکستانی ہوشیار رہیں ، اہم شہر میں خاتون کیسے ایک موبائل چارجر سے خاتون موت کے منہ میں پہنچنے کے قریب ہو گئی ، لازمی جان لیں ۔۔ ملتان میں چارجنگ پر لگے موبائل فون کی وجہ سے خاتون جُھلس گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں موبائل چار جنگ کے دوران کرنٹ لگنے سے آ، گ

لگ گئی جس کے نتیجے میں خاتون جھلس کر زخمی ہوگئیں۔ پولیس نے بتایا کہ شجاع آباد کی رہائشی ایک خاتون سعدیہ بی بی گھر میں اپنے موبائل چارجر سے موبائل چارج کرنے لگیں تو انہیں کرنٹ لگا جس سے ان کے کپڑوں میں آ، گ لگ گئی….

۔ پولیس نے بتایا کہ کپڑوں کو آ، گ لگنے سے سعدیہ بی بی جُھلس گئی جس پر انہیں فوری طور پر متاثرہ خاتون کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال شجاع آباد منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے ان کی حالت کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے نشتر اسپتال بھجوا دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون کو اسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ واضح رہے کہ اکثر افراد اپنے موبائل فون کو چارجنگ پر لگانے کے بعد بھی کال کرنے یا موسیقی سننے کے عادی ہوتے ہیں لیکن موبائل صارفین کو دوران چارجنگ موبائل فون کو استعمال کرنے سے گریز کرنے کی ہدایات کی گئی ہیں۔…

ماہرین کے مطابق ناقص برانڈ کے چارجر کو استعمال کرنے کے دوران لوگوں کو کرنٹ لگنے کا خطرہ ہوتا ہے۔ جبکہ اس سے قبل بھی دنیا بھر میں کئی ایسے واقعات پیش آ چکے ہیں جہان دوران چارجنگ موبائل فون کا استعمال جان لیوا ثابت ہوا۔

READ MORE,……….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں