3 ہزار کروڑ کے اثاثوں کا مالک کون ہوگا؟ امیتابھ بچن کی وصیت سامنے آگئی – Docboa24 Network

3 ہزار کروڑ کے اثاثوں کا مالک کون ہوگا….؟ امیتابھ بچن کی وصیت سامنے آگئی

 

ممبئی ( آن لائن) بالی ووڈ کے سب سے کامیاب اداکار امیتابھ بچن 400 ملین ڈالر یا تین ہزار کروڑ بھارتی روپے کے اثاثوں کے مالک ہیں۔ان کی کمائی کا بڑا حصہ برانڈز کی تشہیر کے ذریعے حاصل ہوتا ہے.

۔ وہ ایک برانڈ کی انڈورسمنٹ کے چھ سے سات کروڑ روپے لیتے ہیں۔ مسلیبرٹینیٹ ورتھ کے مطابق امیتابھ بچن کے اثاثوں کا تخمینہ 400 ملین ڈالر کے قریب ہے اور وہ شاہ رخ خان کے بعد بالی ووڈ کے دوسرے امیر ترین

اداکار ہیں۔ شاہ رخ خان کے اثاثوں کا تخمینہ 600 ملین ڈالر لگایا جا تا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 79 سالہ امیتابھ بچن نے اپنے اثاثوں کی تقسیمکے حوالے سے پہلے ہی وصیت کر رکھی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ,,,

ان کے دونوں بچوں کو جائیداد میں سے برابر کا حصہ ملے گا۔ ان کی وصیت کے مطابق ان کی بیٹی شویتا بچن نندا اور ابھیشک بچن کو فی کس 1500 کروڑ روپے ملیں گے۔

READ ALSO…..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں