ریمبو عائشہ کو کس کام کیلئے راضی کر رہا تھا؟ عائشہ اکرم اور ریمبورکی ایک اور تہلکہ خیز آڈیو لیک ہو گئی – Qahani.com

ریمبو عائشہ کو کس کام کیلئے راضی کر رہا تھا….؟ عائشہ اکرم اور ریمبورکی ایک اور تہلکہ خیز آڈیو لیک ہو گئی

گریٹر اقبال پارک دست اندازی کیس میں نجی ٹی وی کو ریمبو اور عائشہ اکرم کی سب سے اہم آڈیو ریکارڈنگ مل گئی۔عائشہ اکرم اور ریمبو کی آڈیو نجی ٹی وی سامنے لے آیا۔ ریمبو نے عائشہ اکرم کو گریٹر اقبال پارک جانے پر رضا مند کرتے

ہوئے کہا کہ 4بجے تک پارک پہنچ جانا، اقبال پارک پہنچ کر تم اپنی ریٹنگ دیکھنا۔عائشہ اکرم نے کہا کہ میں نے 14 اگست کے لیے الگ سوٹ نکالا ہے، تم نے پہلے میری جتنی عزت کرائی ہے مجھے پتہ ہے………..

۔ریمو نے عائشہ سے کہا کہ ہمارے پاس قانونی سکیورٹی موجود ہے، جو فراک میں نے تمہیں دی ہے وہ پہن کر جانا، میں نے بھی نیا سوٹ نکالا ہے، تم بس اپنی ورتھ (حیثیت) اور عوام کا پیار

READ ALSO………..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں