اہلیان پاکستان! میرے بیٹے کو دعاؤں میں یاد رکھیں، بختاوربھٹو – News1

اہلیان پاکستان…! میرے بیٹے کو دعاؤں میں یاد رکھیں،,,, بختاوربھٹو

اہلیان پاکستان! میرے بیٹے کو دعاؤں میں یاد رکھیں، بختاوربھٹوویب ڈیسک سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے بیٹے کی پیدائش قبل ازقت ہوئی، ساتھ ہی انہوں نے مبارکباد دینے والوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔

تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں 31 سالہ  بختاور بھٹو زرداری نے ماں بننے کی مبارکباد دینے والوں کا شکریہ ادا کیا اور بتایا کہ ان کے ہاں بیٹے کی آمد 8 نومبر کو متوقع تھی تاہم10 اکتوبر کو دنیا میں آمد نے ہم سب کو حیران کردیا۔………

بختاور نے بتایا کہ ان کا بیٹے کو فی الحال انتہائی نگہداشت یونٹ میں رکھا گیا ہے لیکن وقت کے ساتھ روب صحت ہورہا ہے۔ اسے دعاؤں میں یاد رکھیں۔
پوری قوم سے دعاوں کی اپیل کی ہےبختاور کی جانب سے بیٹے کی پیدائش کے اعلان کے بعد سے ہی لوگوں کو,,,,,,

ان کے بیٹے کی پہلی جھلک کا انتظار ہے تاہم اب تک خاندان کی جانب سے نومولود کی کوئی تصویر جاری نہیں کی گئی ہے۔البتہ آج بختاور بھٹو نے انسٹا اسٹوری پر بچوں کے انتہائی نگہداشت وارڈ (NICU)  کی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ ’میرے پیٹ سے شروع ہوا اور اب ہم یہاں ہیں۔‘

READ ALSO…………

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں